Posted by: Fayyaz Malik | جون 15, 2007

اقوالِ واصف

دوست وہ ہے جو غم کو کم کر دے اور خوشی کو زیادہ

جو کرتا ہے اللھ کرتا ہے اللھ جو کرتا ہے صحیح کرتا ہے۔

 خوش نصیب انسان وہ ہے جو اپنے نصیب پر خوش رہے۔

غصہ ایسا شیر ہے جو مستقبل کو بکرا بنا کر کھا جاتا ہے

ہم لوگ فرعون کی زندگی چاہتے ہیں اور موسٰی کی عاقبت

Advertisements

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

زمرے

%d bloggers like this: