Posted by: Fayyaz Malik | جون 7, 2007

تعارف

؁؁؁؁ھضرت واصف علی واصف 15 جنوری 1929 کو خوشاب میں پیدا ہوئے

جائے پیدائش تحصیل شاہ پور صدر ہے جو کہ خوشاب کی ایک تحصیل ہے.

مگر اس وقت شاہ پور ایک ضلع ہوا کرتا تھا اور خوشاب اس کی تحصیل.

آپ کے والد ماجد کا اسم گرامی ملک محمد عارف تھا جن کا تعلق وہاں کے ایک معزز اور قدیم اعوان قبیلے سے تھا.

اعوان قوم کی ایک شاخ کنڈان سے ان کا تعلق تھا.مستند تواریخ کے حوالے سے یہ بات ثابت ہے کہ اعوان قوم کا سلسلہ نسب ھضرت علی کرم الہلہ رضی اللہ سی جاملتا ہے. خوشاب میں کنڈان خاندان کے لوگ اکٹھے رہتے تھے اور اس جگہ کو کنڈانوالہ کہتے تھے. 1729 میں اس قبیلے کے ایک فرد محمد جمال نے یہاںرہائش اختیار کی. ان کی ساتویں پشت سے واصف علی واصف پیدا ہوئے . محمد جمال تک حضرت واصف علی واصف کا شجرہ نسب اس طرح بنتا ہے.

ًواصف علی واصف ولد ھمد عارف ولد محمد اشرف ولد  غوث محمد ولد خیر محمد ولد گھمیہ خان ولد نور محمد ولد محمد جمال اعوان –

ابتدائی تعلیم خوشاب سی حاصل کی- یکم جون 1942 کو گورنمنٹ ہائی سکول خوشاب سے مڈل کا امتحان پاس کیا.اس کی بعد آپ اپنے ناناکے پاس جھنگ چلے آئے.


جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s

زمرے

%d bloggers like this: