Posted by: Fayyaz Malik | September 7, 2007

میں نے یہ بلاگ کیوں شروع کیا?

 

کیوںکہ میں نے واصف علی واصف کو پڑھا ہے اور ان سے بہت کچھ سیکھا ہی

ُٰٰٰٰوہ مختصر مگر بہت اعلی بات کرتے ہیں . میں نے چاہا کہ جس طرح بھی ہو سکے ان کی باتیں زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچاؤں ….

چنانچہ یہ ایک معمولی سی کوشش کی ہے.

ُُدعا کیجیے گا کہ میں اس پر پورا اتر سکوں.


Leave a response

Your response:

Categories